Tag: پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز بیان دینے والا روہت بھی گرفتار
-

پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز بیان دینے والا روہت بھی گرفتار
ایسی ویڈیوز کو سرکولیٹ کرنے سے آپسی بھائی چارے کو ٹھیس پہنچتی ہے۔ جموں پولیس ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کرنے میں ہمیشہ آگے رہی ہے۔ آپسی بھائی چارے کو ٹھیس پہنچانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ جموں(یو این آئی ) جموں و کشمیر پولس نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و…