Tag: پی ایم مودی اور امت شاہ پر تبصرے کے لیے مورخ عرفان حبیب کو نوٹس
-

پی ایم مودی اور امت شاہ پر تبصرے کے لیے مورخ عرفان حبیب کو نوٹس
علی گڑھ(آئی این ایس انڈیا) علی گڑھ سول کورٹ کے ایک وکیل نے مشہور مورخ عرفان حبیب کونوٹس بھیجاہے۔ یہ نوٹس وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف مورخ طرف کردہ مبینہ تبصرے کو لے کر بھیجاگیاہے۔نوٹس میں حبیب سے 7 دن کے اندراندر جواب دینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا…