Tag: پی ایم مودی نے 3 سال کے بیرون ملکی دورہ میں چارٹرڈ فلائٹ پر 255 کروڑ روپے کیے خرچ
-

پی ایم مودی نے 3 سال کے بیرون ملکی دورہ میں چارٹرڈ فلائٹ پر 255 کروڑ روپے کیے خرچ
وزیر اعظم نریندر مودی کے تین سال کے بیرون ملکی دورہ کے لیے چارٹرڈ فلائٹ پر 255 کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ راجیہ سبھا میں دیے گئے تحریری جواب میں وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ نے ایوان کو بتایا کہ 17-2016 میں پی ایم مودی…