Tag: پی ایم مودی کے صوبہ گجرات کے شہر سورت میں ’مندی سے پریشان ‘ ایک کاروباری نے کی خودکشی
-

پی ایم مودی کے صوبہ گجرات کے شہر سورت میں ’مندی سے پریشان ‘ ایک کاروباری نے کی خودکشی
بلڈر ہریش بھائی سورت کے کامریج علاقے میں رہتے تھے۔ انھوں نے اپنے فارم ہاؤس میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ لوگوں نے بتایا کہ وہ طویل مدت سے پریشان تھے کیونکہ مندی کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہا تھا۔ گجرات: ملک میں اقتصادی بحران یعنی مندی سے پریشان ہو کر بڑے بڑے…