Tag: پی چدمبرم کی مشکلیں برقرار،آج بھی عدلیہ سے نہیں ملی کوئی راحت
-

پی چدمبرم کی مشکلیں برقرار،آج بھی عدلیہ سے نہیں ملی کوئی راحت
نئی دہلی: (ایم این این) آئی این ایکس میڈیا کیس میں گرفتار چدمبرم کو 14 روز کی عدالتی حراست کی مدت مکمل ہونے کے بعد آج راوز ایوینیو میں واقع خصوصی جج اجے کمار کوہار کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔سی بی آئی نے عدالت سے چدمبرم کی عدالتی تحویل کی مدت میں توسیع…