Tag: چنئی کے کوئمبٹور واقع اسپتال میں آکسیجن کی کمی، نئے مریضوں کا داخلہ بند
-

چنئی کے کوئمبٹور واقع اسپتال میں آکسیجن کی کمی، نئے مریضوں کا داخلہ بند
کوئمبٹور واقع ایک مشہور اسپتال کے ڈاکٹر نے کہا کہ ہم نئے مریضوں کو داخل نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں ڈر ہے کہ اس وقت ہمارے پاس موجود آکسیجن ہمارے موجودہ مریضوں کے لیے کافی نہیں ہے۔ چنئی کے کوئمبٹور واقع کئی اسپتالوں میں سانس کی تکلیف کا سامنا کرنے والے مریضوں کو اب…