Tag: چندریان -2 کا تجربہ کامیاب : پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی
-

چندریان -2 کا تجربہ کامیاب : پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی
نئی دہلی 22 جولائی (آئی این ایس انڈیا) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے پیر کو ملک کے دوسرے قمری مشن چندریان -2 کے کامیاب آغاز پر متعلقہ سائنسدانوں اور منصوبے سے وابستہ لوگوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ پورے ملک کے لئے فخر کا لمحہ ہے۔ چندریان -2 کا پیر کو ستیش دھون…