Tag: چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر راہل اور پرینکا کا اظہار رنج و غم
-

چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر راہل اور پرینکا کا اظہار رنج و غم
راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اجیت سنگھ جی کے بے وقت انتقال کی خبر افسوس ناک ہے۔ ان کے کنبہ اور عزیز و اقارب کے تئیں میری تعزیت۔‘‘ نئی دہلی: چودھری اجیت سنگھ کا منگل کی شب گڑگاؤں کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 86 سال کے…