Tag: چھتیس گڑھ : فوجیوں کے درمیان خونیں تصادم، 6 ہلاک، دو زخمی
-

چھتیس گڑھ : فوجیوں کے درمیان خونیں تصادم، 6 ہلاک، دو زخمی
آئی ٹی بی پی کے جوانوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی ، جس میں 6 فوجی جوان ہلاک جبکہ دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پور کے کڈنار کیمپ میں آئی ٹی بی پی اہلکاروں کے درمیان آپسی تنازع ہوگیا۔ تنازع اتنا بڑھ گیا کہ فوجی کے دو…