Tag: چھتیس گڑھ: نکسلیوں کے حملہ میں شہید جوانوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوئی، 31 زخمی
-

چھتیس گڑھ: نکسلیوں کے حملہ میں شہید جوانوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوئی، 31 زخمی
بیجاپور ضلع میں پولیس اور ماؤنوازوں کے مابین سنیچر کو تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہے تصادم میں ایک دن بعد آج دن میں شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد پانچ سے بڑھ کر 24 ہو گئی ہے اور مزید 31 جوان زخمی ہیں بیجا پور: چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع میں پولیس اور…