Tag: چھوٹا راجن اور دیگر پانچ ساتھیوں کو اقدام قتل کے الزام میں آٹھ سال کی جیل !
-

چھوٹا راجن اور دیگر پانچ ساتھیوں کو اقدام قتل کے الزام میں آٹھ سال کی جیل !
ممبئی: ممبئی کی ایک خصوصی مکوکا کورٹ نے منگل کو مافیا ڈان راجندر نکالنے عرف چھوٹا راجن اور اس کے پانچ ساتھیوں کو 2012 میں ایک ہوٹل۔مالک کے اقدام۔قتل کے الزام میں آٹھ سال قید بامشقت کی سزا کا حکم دیا ہے،ان پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزر کرائم ایکٹ…