Tag: چھٹے مرحلے کی پولنگ ختم، 63.3 فیصد ووٹنگ درج۔ مغربی بنگال میں تشددکے باوجودسب سے زیادہ پولنگ
-

چھٹے مرحلے کی پولنگ ختم، 63.3 فیصد ووٹنگ درج۔ مغربی بنگال میں تشددکے باوجودسب سے زیادہ پولنگ
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) شام 7 بجے تک پولنگ فیصد دیکھیں تو 7 ریاستوں کی 59 سیٹوں پر کل 61.14 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ سب سے زیادہ 80.16 فیصد ووٹنگ کی شرح مغربی بنگال میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ شام 7 بجے تک دہلی میں 56.11 فیصد، ہریانہ میں 62.91 فیصد،…