Tag: چین اور نیپال کے ساتھ شدید تناؤ کے درمیان او آئی سی نے دیا بھارت کو بڑا جھٹکا، کشمیر مسئلہ پر ہنگامی اجلاس کا انعقاد
-

چین اور نیپال کے ساتھ شدید تناؤ کے درمیان او آئی سی نے دیا بھارت کو بڑا جھٹکا، کشمیر مسئلہ پر ہنگامی اجلاس کا انعقاد
ریاض: (ملت ٹائمز) تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے آج پیر کے روز جموں و کشمیر کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کیاتھا ۔ یہ میٹنگ رابطہ گروپ نے منعقد کی تھی جسے 1994 میں جموں و کشمیر کے معاملے پر او آئی سی نے تشکیل دیاتھا۔ پاکستان ایک طویل عرصے…