Tag: چین بضد ، ہندوستان سے ”غیرمشروط طورپر“فوج ہٹانے کا مطالبہ

  • چین بضد ، ہندوستان سے ”غیرمشروط طورپر“فوج ہٹانے کا مطالبہ

    بیجنگ(ملت ٹائمزآئی این ایس) چین نے آج کہاکہ اس نے بھارت کو اپنے اس یقینی رخ کی اطلاع دے دی ہے کہ موجودہ تعطل ختم کرنے کے لیے اسے”بغیرکسی شرط کے“سکم علاقے کے ڈوکلام سے اپنی فوج فوری ہٹا کر”ٹھوس کارروائی“کرنی چاہئے۔چینی وزارت خارجہ نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چین کے اسٹیٹ…