Tag: چین – بھارت تنازعہ : چینی ناراضگی کی چار وجوہات
-

چین – بھارت تنازعہ : چینی ناراضگی کی چار وجوہات
افتخار گیلانی لداخ کے لہیہ قصبہ کے مکین بزرگ نوانگ زیرنگ ایک چلتی پھرتی انسائیکلوپیڈیا تھے ۔ دس سال قبل جب لہیہ میں ان سے ملاقات ہوئی، تو وہ اپنی عمر نوے سال بتارہے تھے۔ چند برس قبل ان کا انتقال ہوا۔ اس پیرانہ سالی میں وہ 1962ء کی بھارت،چین جنگ کے قصے کچھ ایسے…