Tag: چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرنے میں امریکی جاسوس کامیاب ، نشریاتی ادارہ سی این این کا دعویٰ
-

چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرنے میں امریکی جاسوس کامیاب ، نشریاتی ادارہ سی این این کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یہ وہی ’خفیہ معلومات‘ ہیں جو 2019…