Tag: چین مسئلہ پر وزیر دفاع نے ملک کو گمراہ کیا: کانگریس
-

چین مسئلہ پر وزیر دفاع نے ملک کو گمراہ کیا: کانگریس
کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ اس نے قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ کیا ہے۔ کانگریس نے چین مسئلہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پر الزام عائد کیا۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ مودی حکومت، اس تیقن کے…