Tag: چین نے تبدیل کی اپنی پالیسی، دو کی جگہ تین بچہ پیدا کرنے کی دی اجازت
-

چین نے تبدیل کی اپنی پالیسی، دو کی جگہ تین بچہ پیدا کرنے کی دی اجازت
بیجنگ: (ایجنسیاں) چین نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا، چین میں شرح پیدائش میں کمی کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوڑوں کو تین بچوں کو اجازت دینے کی منظوری صدر شی جن پنگ کی زیر…