Tag: چین نے 90 پاکستانی دلہنوں کے ویزے پر لگائی پابندی۔شادی کے نام پر جسم فروشی معاملے کی تحقیقات شروع
-

چین نے 90 پاکستانی دلہنوں کے ویزے پر لگائی پابندی۔شادی کے نام پر جسم فروشی معاملے کی تحقیقات شروع
اسلام آباد 15مئی ( آئی این ایس انڈیا ) اسلام آباد میں قائم چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ 2018 کے دوران چینی لڑکوں اور پاکستانی لڑکیوں کے درمیان ہونے والی 142 شادیوں کے سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی دلہنوں کو زبردستی شادی کے بعد…