Tag: چین: چینگدو میں امریکی قونصل خانہ چینی حکومت کے کنٹرول میں
-

چین: چینگدو میں امریکی قونصل خانہ چینی حکومت کے کنٹرول میں
بیجنگ: (ایجنسیاں) چین نے آج پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے چینگدو شہر میں امریکی قونصل خانے کو اپنے “کنٹرول” میں لے لیا۔ اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا۔ اس سے قبل چینی حکومت نے جمعے کے روز اس قونصل خانے کو بند کر دینے…