Tag: چین کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرانے پر فرانس کی عدالت نے نوجوانوں کو سزا سنادی ، 1000 یورو جرمانہ ادا کرنے کا حکم
-

چین کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرانے پر فرانس کی عدالت نے نوجوانوں کو سزا سنادی ، 1000 یورو جرمانہ ادا کرنے کا حکم
پیرس: فرانس کی عدالت نے کورونا وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہرانے سے متعلق متنازع ٹوئٹ کرنے پر 4 شہریوں کو جرمانہ کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس کی عدالت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر چین کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرانے سے متعلق ٹوئٹ میں ایشائی باشندوں…