Tag: چین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ۔جانیئے کیوں ؟
-
چین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ۔جانیئے کیوں ؟
بیجنگ (ملت ٹائمز) مشرقی چین کے ایک گاوں میں حکومت کی جانب سے جبراً بے دخل کیے جانے پر زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے لیے 160 جوڑوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی چین کے جانگسو صوبے میں ایک ہائی ٹیک ڈیویلپمنٹ زون بنایا جانا ہے…