Tag: چین کے سامنے نریندر مودی نے اپنا سر جھکا دیا: راہل گاندھی
-

چین کے سامنے نریندر مودی نے اپنا سر جھکا دیا: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے سامنے سر جھکا دیا ہے اور ہندوستان کی سرزمین چین کے حوالہ کر دی۔