Tag: ڈاکٹر خالد مبشر کی کتاب ”مقدماتی ادب“ پر فورم فار انٹلکچول ڈسکورس اور دی ونگس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مذاکرے کا انعقاد
-

ڈاکٹر خالد مبشر کی کتاب ”مقدماتی ادب“ پر فورم فار انٹلکچول ڈسکورس اور دی ونگس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مذاکرے کا انعقاد
نئی دہلی:(پریس ریلیز) ڈاکٹر خالد مبشر کا شمار جامعہ کے ان لائق و ذہین فرزندوں میں ہوتا ہے جن پر کوئی بھی تعلیمی ادارہ فخر کرسکتا ہے۔ مقدماتی ادب کی باضابطہ تحقیق و تنقید کے حوالے سے خالد مبشر کو اولیت کا درجہ حاصل ہے۔ وہ اعلیٰ ادبی مذاق اور گہرا تنقیدی شعور رکھتے ہیں۔…