Tag: ڈاکٹر عبدا لقادر شمس کی یادمیں! قطرہ قطرہ یاد کا آب حیات
-

ڈاکٹر عبدا لقادر شمس کی یادمیں! قطرہ قطرہ یاد کا آب حیات
نور اللّٰہ جا وید گردش پا انسان کا مقدرہے،اضطراب میں ہی حیات و ثبات کا رازہائے دروں مضمر ہے۔ زندگی رواں دواں تھی، حرکت و عمل ان کا وظیفہ حیات تھا،رک جاناگوار ا نہیں تھا اورچلنا ان کا محبوب مشغلہ تھا، سفر عزیز تھا۔چالیس کی عمر کے بعد توقویٰ مضمحل ہونے لگتے ہیں مگر عمر…