Tag: ڈاکٹر عزیز برنی
-
قلم کے عظیم سپاہی ڈاکٹر عزیز برنی کی’’ ملت ٹائمز‘‘ کے ساتھ خاص بات چیت
نئی دہلی یکم فروری؍2016 انٹرویو:شمس تبریز قاسمی اردو صحافت میں ڈاکٹر عزیز برنی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے ، گذشتہ پندرہ سالوں میں عزیز برنی جیسا نام اور مقام کسی صحافی کو نہیں مل سکا ہے ،ان کی تحقیقی صحافت ،ان کی تحریر یں اور کتابیں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ، ہندوستان…