Tag: ڈاکٹر محمد ذوالفقار مدنی تیسرے ریسرچ سمپوزیم ایوارڈ سے سرفراز
-
ڈاکٹر محمد ذوالفقار مدنی تیسرے ریسرچ سمپوزیم ایوارڈ سے سرفراز
جدہ(پریس ریلیز) بزنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی سعودی عربیہ کے ذریعہ گزشتہ روز منعقدہ تیسرے ریسرچ سمپوزیم ۲۰۱۸ء میں کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن( یو بی ٹی )جدہ کے سینئر استاد ڈاکٹر محمد ذوالفقار عالم مدنی کو ان کے بہترین ریسرچ ورک پر دیا گیا۔واضح رہےکہ بزنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی سعودی عربیہ کی سالانہ تقریب ہرسال تحقیقی…