Tag: ڈیجیٹل دور میں خودکشی بھی آن ریکاڈ ہوگئی۔ عاشق جوڑے نے آن لائن گولی مار کر کرلی خود کشی
-

ڈیجیٹل دور میں خودکشی بھی آن ریکاڈ ہوگئی۔ عاشق جوڑے نے آن لائن گولی مار کر کرلی خود کشی
جودھپور13جون ( آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کے سرحدی ضلع باڑمیر میں بدھ دیر رات ایک پریمی جوڑے نے ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو کر گولی مار خود کشی کر لی۔ اس سے پہلے دونوں ٹیلے پر بیٹھ کر دیسی پستول کے ساتھ تصویر لی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ اس کے…