Tag: ڈیرہ سچا سودا سربراہ گرمیت سنگھ رام رحیم قصوروار قرار ، سزا پر فیصلہ 28 اگست کو بھکتوں نے دو ریلوے اسٹیشنوں کو لگائی آگ، 5 افراد کی موت
-
ڈیرہ سچا سودا سربراہ گرمیت سنگھ رام رحیم قصوروار قرار ، سزا پر فیصلہ 28 اگست کو بھکتوں نے دو ریلوے اسٹیشنوں کو لگائی آگ،11 افراد کی موت
سرسا: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ہریانہ کے سرسا میں واقع ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت سنگھ رام رحیم پنچکولہ کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) عدالت میں عصمت دری سے متعلق معاملے میں پیشی کے لئے عدالت میں حاضر ہوئے ، جہاں عدالت نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت…