Tag: ڈی جے بجانے پر ہوگی 5 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا: الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
-

ڈی جے بجانے پر ہوگی 5 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا: الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
الٰہ آباد: (ایم این این) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے صوتی آلودگی کو روکنے کے لیے ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈی جے (ڈھول باجہ) بجانے پر پوری طرح سے پابندی لگائی جائے۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں 5 سال کی جیل اور ایک لاکھ…