Tag: کئی دہائیوں کی محنت کے بعد پاکستان نے تیار کرلی 22 جلدوں پر مشتمل اردو کی سب سے بڑی ڈکشنری ،صدر ممنون حسین کے ہاتھوں افتتاح \
-
کئی دہائیوں کی محنت کے بعد پاکستان نے تیار کرلی 22 جلدوں پر مشتمل اردو کی سب سے بڑی ڈکشنری ،صدر ممنون حسین کے ہاتھوں افتتاح
اردو زبان تہذیبی جاہ وجلال کے ساتھ بڑی عالمی زبانوں کی صف میں شامل ہو گئی ہے: صدر ممنون حسین اسلام آباد۔25جنوری(ملت ٹائمز) پاکستان کے صدر ممنون حسین نے جدید ترین اردو لغت کے آئن لائن ایڈیشن کاباضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ کئی عشروں کی محنت سے تیار ہونے والی 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت…