Tag: کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود، ناروے اور ڈنمارک کا کابل میں سفارت خانے بند کرنے کا اعلان
-

کابل سے طالبان 50 کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود، ناروے اور ڈنمارک کا کابل میں سفارت خانے بند کرنے کا اعلان
کابل: طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کی جانب طالبان کی پیشقدمی تیزی سے جاری ہے اور افغان حکومت کے کنٹرول میں بچ جانے والے واحد صوبے سے اب طالبان…