Tag: کابل میں خود کش دھماکہ ،20 افراد ہلاک

  • کابل میں خود کش دھماکہ ،20 افراد ہلاک

    کا بل(ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں (آج) پیر کی صبح دو دھماکوں سے پورا علاقہ دہل اٹھا۔ دھماکوں میں اب تک 20 افراد کے ہلاک اور 30 سے زیادہ کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔پہلا دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوا جب ایک موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور…