Tag: کابل میں متعدد دھماکوں کے بعد افغانستان نے اقوام متحدہ میں سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی ہندوستان سے کی اپیل
-

کابل میں متعدد دھماکوں کے بعد افغانستان نے اقوام متحدہ میں سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی ہندوستان سے کی اپیل
افغانستان نے منگل کو ہندوستان سے کہا کہ وہ کابل میں ہونے والے دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں فوری بحث طلب کرے ، جس میں وزیر دفاع کی رہائش گاہ کے باہر ایک کار دھماکہ بھی شامل ہے۔ ذرائع نے سی این این نیوز 18 کو بتایا…