Tag: کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
-

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک ہو گیا۔ جرمن مسلح فورسز نے پیر کے روز بتایا کہ کابل ہوائی اڈے…