Tag: کابل یونیورسٹی میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ ، طلبہ سمیت 19 افراد ہلاک
-

کابل یونیورسٹی میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ ، طلبہ سمیت 19 افراد ہلاک
کابل: (ایجنسیاں) افغان دارالحکومت میں واقع جامعہ کابل میں مسلح حملہ آوروں نے سوموار کے روز فائرنگ کرکے انیس افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مہلوکین میں طلبہ اور طالبات بھی شامل ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔البتہ بعض آزاد ذرائع…