Tag: کاس گنج فساد پر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا اظہار افسوس، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بنائے رکھنے کی اپیل
-
کاس گنج فساد پر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا اظہار افسوس، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بنائے رکھنے کی اپیل
دہلی: 2؍ فروری (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کی ایک پریس ریلیز میں گذشتہ دنوں اترپردیش کے شہر کاس گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد پرشدید تشویش اور اس کے نتیجہ میں ہوئے جانی و مالی اتلاف پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا گیا…