Tag: کانپور: پلاسٹک گودام میں زبردست آتشزدگی، لاکھوں کا مال جل کر راکھ
-

کانپور: پلاسٹک گودام میں زبردست آتشزدگی، لاکھوں کا مال جل کر راکھ
ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں واقع ایک پلاسٹک کے گودام میں گزشتہ شب شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ نے اتنا شدید رخ اختیار کرلیا تھا کہ آس پاس کے مکانوں کے لوگ دہشت زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ کانپور: پلاسٹک گودام میں آتشزدگی کانپور ریلوے سٹیشن سے محض ایک…