Tag: کانگریس رافیل سودے پر این ڈی اے حکومت کو گھیرنے میں مصروف نئی
-

کانگریس رافیل سودے پر این ڈی اے حکومت کو گھیرنے میں مصروف
نئی دہلی : مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ، راجستھان اور میزورم میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس رافیل جنگی طیارہ کے سودے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر مرکز کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے خلاف ماحول بنانے پر پورا زور لگا رہی ہے۔ رافیل سودے پر بھارتیہ جنتا پارٹی…