Tag: کانگریس رہنما عبد الستار نے استعفیٰ دیا، اورنگ آباد سے آزاد امیدوار کے طور پر لڑیں گے الیکشن
-

کانگریس رہنما عبد الستار نے استعفیٰ دیا، اورنگ آباد سے آزاد امیدوار کے طور پر لڑیں گے الیکشن
اورنگ آباد: (ملت ٹائمز) مہاراشٹر میں کانگریس کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوتے ہی کئی رہنما ناراض نظر آ رہے ہیں۔ کانگریس کے سلوڑ سے رکن اسمبلی عبدالستار نے اورنگ آباد پارلیمانی حلقے سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ عبدالستار، رکن اسمبلیان کا کہنا ہے کہ وہ 30 برس…