Tag: کانگریس نے مودی – کیجریوال پر لگایا ٹیکہ کی ’کاروباری‘ کا الزام، سڑک پر زبردست مظاہرہ
-

کانگریس نے مودی – کیجریوال پر لگایا ٹیکہ کی ’کاروباری‘ کا الزام، سڑک پر زبردست مظاہرہ
دہلی کانگریس کے صدر چودھری انل نے کہا کہ دہلی حکومت نے لوگوں کو مفت ٹیکہ لگائے جانے کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب وہ پرائیویٹ اسپتالوں کو مالا مال کرنے میں مصروف ہے۔ دہلی پردیس کانگریس کے صدر چودھری انل کمار نے آج سینکڑوں پارٹی لیڈران و کارکنان کے ساتھ مل کر دہلی حکومت…