Tag: کانگریس نے یوڈی ایف سے اتحاد ختم کیا، مولانا اجمل پر سنگین الزام عائد کیا
-

کانگریس نے یوڈی ایف سے اتحاد ختم کیا، مولانا اجمل پر سنگین الزام عائد کیا
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) کانگریس نے آج اعلان کیا کہ وہ مولانا بدرالدین اجمل کی پارٹی آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اتحاد ختم کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ بوڈو لینڈ پیپلز فرنٹ کے بھی سیاسی اتحاد کو توڑ لیا ۔ اس کا واضح مطلب ہے کہ مہا جوٹ کا وجود نہیں رہا جو…