Tag: کانگریس کی غلط پالیسیاں متھلانچل میں شکست کا اہم سبب، مشکور عثمانی کے نام پر بھاجپا نے ووٹروں کو پولرائز کیا: نظر عالم
-

کانگریس کی غلط پالیسیاں متھلانچل میں شکست کا اہم سبب، مشکور عثمانی کے نام پر بھاجپا نے ووٹروں کو پولرائز کیا: نظر عالم
دربھنگہ: (پریس ریلیز) معروف سماجی و سیاسی کارکن نظرعالم نے حالیہ انتخاب کے نتائج کو بی جے پی اور جدیو کے ذریعہ متاثر کئے جانے کو ریاست کی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے تیجسوی یادو کے حق میں اپنی رائے دی تھی اور حکومت نے عوامی رائے کے ساتھ…