Tag: کانگو میں موسلا دھار بارش نے لی 41 افراد کی جان، 4.3 لاکھ افراد متاثر
-

کانگو میں موسلا دھار بارش نے لی 41 افراد کی جان، 4.3 لاکھ افراد متاثر
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارك نے کہا کہ ’’كانگو انسانی امور کے محکمہ نے بتایا کہ اکتوبر سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے دریائے اباگی طغیانی پر ہے۔‘‘ اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ كانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41…