Tag: کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے
-
کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے
غزل کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے کبھی وہ عکس کبھی آئنہ لگے ہے مجھے جنون عشق کا چہرہ بھی کیا لگے ہے مجھے کبھی امید کبھی حوصلہ لگے ہے مجھے کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے میں تیرے در پہ جبیں کیا جھکا لیا تب سے زمیں زمان سبھی زیرِ…