Tag: کب تک تنہا چُنتی جائے زخم رباب رکھ میٹھے لفظوں کے مرہم شہزادے
-
کب تک تنہا چُنتی جائے زخم رباب رکھ میٹھے لفظوں کے مرہم شہزادے
غزل یونہی دکھ ہو جاویں گے کم شہزادے آ جا سکھ کے خواب بنین ہم شہزادے اپنے ہوش گنوا بیٹھی ہوں پھر سے آج سوچ رہی ہوں تجھ کو ہردم شہزادے شہزادی کے خواب عذاب نہ کر جانا ہو جاویں گی آنکھیں یہ نم شہزادے میری روح میں تیری یاد اترتی ہے ھولے ھولے مدھم…