Tag: کراچی میں شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال
-

کراچی میں شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار بارش نے شہر قائد میں نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، بارش سے…