Tag: کراچی میں گیس سیلنڈر دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی
-
کراچی میں گیس سیلنڈر دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی
کراچی(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے اقتصادی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق اور4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین میں سوارافرادپکنک منانے جارہے تھے کہ چڑیاگھرکے قریب سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن…