Tag: کربلا میں بھگڈر، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ
-

کربلا میں بھگڈر، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ
بغداد (ایم این این ) عاشورہ کے دن عراقی شہر کربلا میں بھگڈر مچ جانے کے نتیجے میں کم از کم 31 شیعہ زائرین کی جان چلی گئی۔ حکام میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔پیغمبر اسلام کے نواسے امام حسین کی واقعہ کربلا میں شہادت دس محرم کے روز سن 680ءمیں ہوئی…