Tag: کرناٹک، گوا کے بعد دہلی کانگریس میں بھی گھمسان، پی سی چاکو نے شیلا دکشت کو خط لکھا
-

کرناٹک، گوا کے بعد دہلی کانگریس میں بھی گھمسان، پی سی چاکو نے شیلا دکشت کو خط لکھا
۔لوک سبھا انتخابات کے بعد راہل گاندھی سمیت تمام بڑے لیڈروں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے خط میں پی سی چاکو نے لکھا کہ نام نہاد ترجمان غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر اے آئی سی سی کے فیصلوں کو سوالوں کے گھیرے میں لا رہے ہیں نئی دہلی ،17جولائی ( آئی…